Annual Markazi Ijtima 2018 – سالانہ مرکزی اجتماع ۲۰۱۸

Announcement

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ،اسلام علیکم تما م مسلمین کو یہ مطلعہ کیا جا تا ہے جماعت المسلمین کا سالانہ مرکزی اجتماع مورخہ ۳،۴ اور ۵ فروری ۲۰۱۸ کو منعقد کیا جارہا ہے، جس کی تفصیل مندرجہ زیل ہے۔ آپ تمام مسلمین سے گزارش ہے کے اپنی شرکت کو یقینی بنائے۔ جزاک اللہ خیرہ