جماعت المسلمین

جماعت المسلمین کا تعارف

«

جماعت المسلمین کی دعوت

«

جماعت المسلمین کے اوصاف

«

جماعت المسلمین کے امیر

«

جماعت المسلمین
جماعت المسلمین
ڈاؤن لوڈ سینٹر
بسم اللہ الر حمٰن الرحیم
جماعت المسلمین کے امیر
جماعت المسلمین کے امیر

جب سید مسعود احمد صاحب کا 1997 ء میں انتقال ہو گیا تو پوری دنیا کے مسلمین نے محمد اشتیاق صاحب کو جماعت المسلمین کا  امیر منتخب کیا تاکہ وہ پوری دنیا میں جماعت المسلمین کی سربراہی کریں۔

وہ جوانی میں جماعت المسلمین میں شامل ہوئے اور اسلامی تعلیمات کے طالب علم بن گئے۔ محمد اشتیاق صاحب نے مسعود احمد صاحب سے عربی اور اسلامی تعلیمات حاصل کی، اور امیر بننے سے پہلے  انھوں نےاسلام کے لئے بہت سے کام سر انجام دیئے  جیسا کہ جماعت المسلمین کے خطيب، مدرسہ اسلامیاں کے استاد اور ناظمِ تبلیغ کے فرائض انجام دیئے۔

وہ اس وقت کراچی پاکستان میں رہائش پذیر ہے۔ ان سے زاتی طور پر ملاقات کرنے خواہشمند مرکز جماعت المسلمین کراچی میں مل سکتے ہیں۔

امیر جماعت المسلمین سے ملاقات کرنے کے لئے مرکز جماعت المسلمین کے دفتر سے رابطہ کریں۔

امیر جماعت المسلمین
محترم جناب محمد اشتیاق صاحب
مسجد المسلمین، کھوکھراپار نمبر 2.5 ملیر کالونی، کراچی، پاکستان
پوسٹل کود   -   75080   فون  00922134407524-922134513806
فیکس  - 00922134507305
مرکز جماعت المسلمین
Support@Jamaat-ul-Muslimeen.net - ایمیل