جماعت المسلمین

جماعت المسلمین کا تعارف

«

جماعت المسلمین کی دعوت

«

جماعت المسلمین کے اوصاف

«

جماعت المسلمین کے امیر

«

جماعت المسلمین
جماعت المسلمین
ڈاؤن لوڈ سینٹر
بسم اللہ الر حمٰن الرحیم
جماعت المسلمین کے اوصاف
جماعت المسلمین کے اوصاف

جماعت المسلمین کا نام اللہ کے آخری رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے رکھا۔

1

جماعت المسلمین حکمِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو واجب سمجھتی ہے اور کسی بھی سنت کو چھوڑنا گناہ کے برابر سمجھتی ہے۔

2

جماعت المسلمین کا ہر فرد صرف مسلم ہے؛ کیونکہ صرف یہی ماننے(سر جھکانے) والوں کے لئے اللہ کا پسند کردہ نام ہے ۔

3

جماعت المسلمین کا دین صرف اسلام ہے۔

4

جماعت المسلمین کا کسی فرقہ، تنظیم یا مکتبئہ فکر سے تعلق نہیں۔

5

جماعت المسلمین کسی فقہ، قیاس، قانونی دانی یا کسی کی بھی زاتی رائے کو اسلام کا حصّہ نہیں سمجھتی۔

6

جماعت المسلمین صرف قرآن و حدیث کو اسلامی قانون کا ماخذ سمجھتی ہے۔

7

جماعت المسلمین کا عمل دین اسلام پر ہے جس کا انکار کفر ہے۔

8

جماعت المسلمین اور اس کے امام سے وابستہ رہنے کا حکم اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے دیا ہے۔ یہ اعزاز کسی فرقہ یا تنظیم کو حاصل نہیں۔

9

جماعت المسلمین کو چھوڑنا جہالیت کی موت کو دعوت دینا ہے(اسلام سے پہلے کا دور)۔

10

جماعت المسلمین کو چھوڑنا اسلام کو چھوڑنے کے مترادف ہے۔

11

جما عت المسلمین امام کی بیت کو لازم سمجھتی ہے ہر معاروف کاموں میں(وہ کام جو اسلام کے خلاف نہیں ہے)۔ یہ بیت صرف اور صرف اسلام کو دنیا کے کونے کونے میں پھیلانے کے لئے ہے اور کسی دوسرے مقصد کے لئے نہیں۔

12

جماعت المسلمین بدعت(دین میں نئی باتے) کو شرک سمجھتی ہے۔

13

جماعت المسلمین کا مقصد اعلائے کلمۃ الحق اور اللہ کے دین کو دنیا میں نافظ کرنا اور فرقہ بندی اور شرک  کا خاطمہ کرنا ہے۔

14

جما عت المسلمین یہ ایمان رکھتی ہے کے آپ صلی اللہ علیہ وسلم خاتمِ نبی ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کو نبی نہیں آئے گا۔

15